حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفتر تبلیغات اسلامی کے مرکز ملی پاسخگویی به سوالات دینی (National Center for Answering Religious Questions) کی جانب سے یہ الیکٹرانک کتاب «یہودیت (1): آشنایی با آثار و مؤلفههای هویتی یهودیان»( یہودیوں کی شناخت اور دینی متون سے آشنائی) شائع کی گئی ہے۔
یہ کتاب توضیحی اور تنقیدی زاویے سے یہودیوں کی دینی و تاریخی شناخت کے مختلف پہلوؤں کا تعارف پیش کرتی ہے۔
اس کے اہم مباحث میں درج ذیل عناوین شامل ہیں:
- دین اور قومِ یہود
- یہودیت میں انبیاء اور آسمانی کتابیں
- عہدِ عتیق کا جائزہ
- تورات میں تحریف
- تلمود کا مواد اور اس کی حیثیت
اس کتاب میں یہودی مذہبی منابع اور ان کے شناخت سازی میں کردار کو واضح اور مربوط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو کہ ادیانِ عالم کے محققین، طلبہ اور مطالعاتِ یهود میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کے لیے ایک مفید ماخذ ہے۔
کتاب کے مطالعہ اور حصول کے لیے درج ذیل لنک پر رجوع کریں:
mmps.ir/byahoodiat1









آپ کا تبصرہ